

Loading content...
اب تک جو کچھ ہوا ہے وہ تواصل دکھوں کی ابتدا تھی، یہ تو صرف ہمارے دکھ تھے، آپ کے مصائب کا سلسلہ تو اب شروع ہوگا، آپ کو ہماری پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کے ساتھ رہتے ہوئے آنے والے چند دنوں میں بہت زیادہ دکھ دیکھنے ہوں گے ، کمسن اور معصوم بیٹی کے ساتھ بازاروں میںبھی جانا پڑے گا، ہماری شہادت کے بعد اس بیٹی کا خیال بھی رکھنا پڑے گا،وہ بہت روئے گی ،ہو سکے تو اسے دلاسہ دینا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار