

Loading content...
پھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس پاک بی بی صلوات اللہ علیہا کی طرف نگاہ فرمائی کہ جن کے بارے میں خود فرمایا کرتے تھے کہ جس گھر میں یہ نہ ہوں ہمیں وہ گھر اطہر بھی اچھا نہیں لگتا، انہیں مخاطب ہو کر فرمایا کہ کیاآپ دکھوں سے گھبرا تو نہیں گئیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار