

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے آہستہ آہستہ سر اٹھایا اور روکر عرض کیا آقا ہمیں اپنے جوان بیٹے کا کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ میرا لعل تو آپ کا صدقہ تھا، واللہ اس جیسے لاکھ بیٹے آپ کی نعلین پر قربان کر کے بھی اگر آپ کو بچا سکتی تو میں دریغ نہ کرتی، مجھے آپ کی مظلومیت اور تنہائی کا دکھ ہے، میں تو اپنے سہاگ کی سلامتی کیلئے فکرمند ہوں، کیونکہ ہماری سب سے قیمتی دولت تو آپ کی پاک ذات ہیں،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کی طرف شکرگزاری کے انداز میں دیکھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار