

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا فرمائیں کہ اب تو اس بیمار کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اپنا لُٹا ہوا گھر دوبارہ آباد و شاد نظر آئے،جس طرح انہوں نے یہ گھر اجڑتا ہوا دیکھا تھا اسی طرح اس پاک گھر کوپھر سے آباد ہوتا ہوا دیکھیں،یہ اپنے ہاتھوں سے جوان بھائی کو سہرے پہنائیں،پاک ہمشیر کا آباد گھر اپنی آنکھوں سے دیکھیں، اور بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی شفقت اور محبت کے سائے میں سدا آباد رہیں، سب مل کر دعا فرمائیں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار