

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام جناب سجاؐدعلیہ الصلوات والسلام کے قریب ہی بستر پر تشریف فرما ہو گئے اور ان کی گردن میں بانہیں ڈال کر ان کی پیشانی پر بوسہ دیا،اور بے پناہ شفقت پدری کے ساتھ انہیں کافی دیر تک پیار کرتے رہے، ان کے ساتھ راز ونیاز کی گفتگو فرماتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار