

Loading content...
بابا جان! اتنی جلدی نہ کریں بیمار بیٹے کو قدم بوسی کیلئے تو آنے دیں،جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سنی تو فوراً جنابِ سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں تشریف لے آئے، جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے پاک بابا کو آتا دیکھ کر اُن کی تعظیم کیلئے اٹھنا چاہا مگر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جلدی سے بڑھ کر ان کے کاندھے پر ہاتھ رکھ دیااور فرمایا میرا لعل یہی چند گھڑیاں تو ہیں آرام کر لیںاس کے بعد تو بہت مشکل سفر شروع ہونے والا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار