

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب تک شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اللہ جل جلالہ سے پاک پردۂ توحید کے تحفظ کی مکمل ضمانت نہیں لے لی اس وقت تک خیام سے باہرنہیں گئے، کیونکہ شرفاء کیلئے جان کی قربانی اس وقت آسان ہوتی ہے کہ جب ناموس کی حفاظت کی ضمانت مل جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار