

Loading content...
اس مقام پر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے نظام جبروتیت قہریہ کا اظہار فرمایا کہ جس کے بعد پردے کے معاملے میں کبھی بھی کوئی مستور پریشان نہیں ہوئیں، یہ وہ مشہور فرمان ہے کہ جو حدود عصمت وعفت کے حفاظتی نظام اِلٰہیہ کو واضح کرتا ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس وقت پاک مستورات صلوات اللہ علیھن کی طرف دیکھ کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار