

Loading content...
اس کے بعد پاک مستورات کو حکم فرمایا کہ اب ظلم کا طوفان سر پر پہنچ چکا ہے، آپ اپنی پاک ردائیں اور مقنعے اپنے سروں پر مضبوط کر لیں اور کمرکو ہمت وصبر کے کمر بند کے ساتھ باندھ لیں، اپنے معصوم بچوں کو سنبھالنے کیلئے آپس میں بانٹ لیں تا کہ کوئی بچہ اس ظلم کے طوفان میں گم نہ ہو جائے، اب ہماری روانگی کا وقت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار