

Loading content...
اس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پردہ دارانِ توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کو اپنی شہادت کی اطلاع دی، مستورات میں گریہ و ماتم کا کہرام اٹھا، شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے ہاتھ کے اشارے سے سب کو خاموش کیا، اس کے بعد شام غریباں کے حالات سے انہیں آگاہ فرمایا اس کے بعد فرمایا کہ اب گریہ وبکا کی حد ختم ہوگئی ہے، اب آپ سب نے صبرو تحمل اور وقار وبردباری کا مظاہرۂ عظیم کرنا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار