

Loading content...
ان کی یہ حالت دیکھ کر شہنشاہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیمے سے باہر تشریف لے آئے، مستورات توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کی نگاہ پڑی تو فوراًزمین سے اٹھ کر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کا استقبال کیا اوران کے گرد جمع ہوگئیں، کسی جانب سے آواز آتی تھییا سیدی یا سیدی کسی طرف سے آواز سنائی دیتی یا اخی یا اخی کسی طرف سے آواز سنائی دیتی یا ابی یا ابیہر پاک مستورگریہ کرنے میں مصروف تھی، کوئی عباکو بوسے دے رہی تھی، کوئی ہاتھ چوم رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار