

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے خیمے سے باہر نگاہ فرمائی تو مستورات تطہیر صلوات اللہ علیھن کی عجب حالت نظر آئی، تمام مستورات صحن والی قنات کے ایک گوشے میں دائرے کی شکل میں زمین پر تشریف فرما تھیں اور آنسوؤں کی بارش سر زمینِ کربلا کو سیراب کر رہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار