

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے پاک ہمشیر کے سر اطہر پر بوسہ دیا، پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنے بھائی کی ریش مبارک کا بوسہ لیا ، زخمی پیشانی کا بوسہ لیا، پاک بھائی کے ہاتھوں کو اپنی آنکھوں سے لگایا پھر ایک ایک کو چوما،جس وقت جی بھر کے بھائی کو پیار کیا تو اس وقت مولا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے چہرۂ اقدس پر بھی پریشانی کے آثار نمودار ہوئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار