

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنی وصیتیں مکمل فرماچکے تو پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا نے عرض کیا کہ میں جانتی ہوں کہ اب آپ ہم سے جدا ہو کر پھر واپس نہیں آئیں گے، میری یہ خواہش ہے کہ آخری مرتبہ میں آپ کے گلے لگ کرچندآنسو بہا لوں کیونکہ پھر تو شاید آنسو بہانے کا موقعہ بھی نہیں ملے گا، پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی کے گلے میں بانہیں ڈالیں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار