

Loading content...
اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں آنے والے واقعات سے آگاہ فرمایا، کہ جس وقت ہم میدان میں جائیں گے تو جب یہ آواز آئے تو اس وقت یہ کیفیت ہوگی، یہ آواز آئے تو اس وقت یہ ہورہا ہوگا، آسمان کا رنگ ایسا ہو تو سمجھ لینا کہ اب یہ ہوگیا ہے، ایسے ہی تمام حالات بیان فرمائے اس کے بعد فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار