

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ بھائی! آپ کے ہر حکم کی تعمیل ہوگی، ہم اپنے آنسوؤں کو آنکھوں کی سرحد تک نہیں پہنچنے دیں گے، ہم حسرت گریہ کو سینے میں دفن کر دیں گے، ہم درد وغم کے جذبات کو زندہ در گور کر دیں گے، ہم ہر درد و غم کے جذبے کو زندہ دفن کر دیں گے،ہم ہر ظلم وستم کو صبر ووقارِ خداوندی کے ساتھ برداشت کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار