

Loading content...
یا یہ کہ خدا نہ کرے آپ سے کوئی ایسی بات صادر ہو جائے جو آپ کی عظمتِ اِلٰہیہ کی جبروتیت اور وقار کے خلاف ہو، یعنی دکھوں سے گھبرا جانا یا گریہ وبکا کرنا، یہ آپ کے شایانِ شان نہیں ہے، آپ کی عظمت صبر وتحمل اور بردباری میں ہے، آپ کو روتا دیکھ کر دشمن ہنسیں گے، آپ کی زلفیں پریشان ہوں گی یا سر اطہر میں خاک ہوگی تو دشمن ملاعین کو شماتت کا موقعہ ملے گا، اب آپ نے ایسے صبر عظیم کا مظاہرہ فرمانا ہے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار