

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں وصیتیں فرمانا شروع کیں، اس میں مکمل دستور العمل عطا فرمایا اور انہیں آگاہ فرمایا کہ ہمارے بعد کیا کیا ہوگا؟ کس ظلم پر آپ نے کیا کرنا ہے؟ یعنی مکمل احکام اور ضابطہئِ سفر عطا فرمایا، یہ مقامِ راز واسرار تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار