

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے علیحدہ خیمے میں جاکر بوسیدہ لباس پہنا،اور اس پرانے لباس کے اوپر اپنا سابقہ لباس پہن لیا جس وقت لباس موزوں فرماچکے تو پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کو علیحدہ خیمے میں یاد فرمایا، اس تنہائی میں انہیں اسرار امامت تعلیم و تفویض فرمائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار