

Loading content...
جس وقت معظمہ بی بی جناب شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیہا نے وہ پرانا لباس پیش کیا تو رو کر عرض کیا کہ آپ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہم نے یہ لباس پیش تو کر دیا ہے مگر پھر بھی ہماری یہ خواہش ہے کہ آپ اسے نہ پہنیں کیونکہ آپ کے جانے کے بعد یہ رذیل لوگ ہمیں کوفہ و شام کے درباروں میں لے جائیں گے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہاں کے رذیل اور کمینے لوگ ہمیں اسی لباس کی وجہ سے یہ کہیں کہ آپ کے پاک بھائی تو غریب تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار