

Loading content...
اس وقت پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات شروع ہوئی اور بے تحاشہ روتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں پاک والدہ صلوات اللہ علیہا نے باخبر کیا تھا کہ جس وقت آپ کا بھائی آپ سے پرانا لباس طلب فرمائیں گے تو وہ اُن کا آخری وداع ہوگا، پھر وہ واپس خیام میں نہیں آئیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار