

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان تمام پردہ داران توحیدو رسالت صلوات اللہ علیھن کو دلاسے دینا شروع کئے، اُس وقت شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا سے مخاطب ہوکر فرمایا٭یا اختاہ اتینی بثوب عتیق پاک ہمشیر صلوات اللہ علیکِ ! آپ ہمیں ایک پرانی اور بوسیدہ سی پوشاک عنایت فرمائیں ہم زیب تن فرماکر ایک بار پھر اتمام حجت کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار