

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جنگ کی تو لاتعداد تیر آ کر زرہ کی کڑیوں میں پھنس گئے ،جن کے بارے میں صاحبانِ مقتل نے لکھا ہے کہ ان کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ تیروں کے اندرتیر لگے ہوئے تھے، پروں کو دیکھ کر یوں لگتا تھا کہ جیسے ایک پرندے کے پر ہوں کیونکہ اس وقت کریمِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زرہ میں لاتعداد تیر پھنسے ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار