

Loading content...
اس زمانہ میں تیروں کا رخ سیدھا رکھنے کے لئے ان کے اس حصے میں جو زہ کے چلے میں چڑھایا جاتا تھا پرندوں کے دو پر لگا دیئے جاتے تھے تاکہ تیر ٹھیک اپنے نشانے پر جا لگے، ماضی میں لوہے کی زنجیریوں کا ایک کُرتا بنایا جاتا تھا، اور اس کی زنجیریوں کی کڑیاں ایک دوسری کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی تھیں، جسےزرہ بکتر کہا جاتا تھا، اس کی ساخت موجودہ دور کے چائنیزکوٹ کی طرح ہوتی تھی، مگر اس کے بازو صرف کہنیوں تک ہوتے تھے،اور کہنیوں کا جو حصہ بظاہر خالی ہوتا تھا اس کے آگے سعدبند پہنے جاتے تھے جو کہنی سے لے کر کلائی تک کی حفاظت کرتے تھے وہ بھی زنجیروں یا پھر لوہے کی چادر سے بنائے جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار