

Loading content...
سرزمینِ کربلا تھی عاشور کا سورج اپنی جملہ تیرہ بختیوں کے ساتھ رواں دواں تھا ،نماز عصر کا وقت ہونے کو تھا، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام تن تنہا مصروفِ جہاد تھے ،یہ ایسی عجیب جنگ تھی کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام بار بار آسمان کی جانب نگاہ فرمارہے تھے ،اچانک تلوار روک لی اور آسمان کی طرف نگاہ کر کے فرمایا ٭رضاء بقضائک و تسلیماً لامرک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار