

Loading content...
٭ہن یبکین علیہ وہو یبکی علیہن… کیفیت یہ تھی کہ پاک بیبیاں صلوات اللہ علیھن امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی غربت پر رورہی تھیں اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کے دکھوں پر گریہ فرما رہے تھے، یہ بھی ایک عجیب مجبوری تھی کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اگر باہر جانا چاہتے تو پاک پردہ دار باہر نہیں جانے دیتے تھے، اور اگر خیام میں رہنا چاہتے تو ظالمین خیام میں نہیں رہنے دیتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار