

Loading content...
ہمارے پاک بھائی مولا حسن علیہ الصلوات والسلام کو جب زہر دی گئی تھی اور ان کا جگر زخمی ہوا تھا تو طشت میں جگر کے ٹکڑے اٹھاکر میں محفوظ کر تی رہی تھی، آپ کی پیشانی کیا ان کے جگر سے زیادہ زخمی ہے کہ جسے میں برداشت نہیں کر پاؤں گی ، آپ بہن پر احسان کریں اور اندر تشریف لے آئیں، شاید میری قسمت ہی کچھ ایسی ہے کہ آپ کی زخمی پیشانی پر پٹی باندھنا بھی میرے مقدر میں لکھا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار