

Loading content...
٭فضربہ بالسیف علیٰ راسہ اس ضرب سے عمامہ اطہر دو ٹکڑے ہوا، عمامے کے نیچے کلاہِ شب تھی (یہ ایک قسم کی ٹوپی ہوتی تھی جسے عربی زبان میں بُرنَس کہا جاتا تھا عرب لوگ سر کی حفاظت کیلئے اسے عمامے کے نیچے پہنتے تھے، آج بھی کچھ وضع دار بزرگ ہمارے ہاں اسے استعمال کرتے ہیں، یہ کلاہ دار دستار کہلاتی ہے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار