

Loading content...
لاحول ولاقوةالا باللہ… اس وقت عمر ابن سعد ملعون کے پاس چند فوجی آئے اور انہوں نے ملعون سے کہا کہ جنگ تو اس وقت رکی ہوئی ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بھی غالباً تھک چکے ہیں، صبح سے لے کر اب تک لاشیں اٹھااٹھاکر پہلے بھی کافی تھکے ہوئے تھے اور اب ایک عظیم جنگ بھی کر چکے ہیں ، شایداُس کی وجہ سے تھکے ہوئے ہیں اِس وقت اُن کا ماتھا راہوار کی کوچ کے ساتھ لگا ہوا ہے اور وہ آرام فرما رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار