

Loading content...
یوم عاشورہے ،کربلا کا میدان ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام افواجِ شام کے درمیان انتہائی زخمی حالت میں ذوالجناح کی زین پر موجود ہیں، سر اطہر جھکا ہوا ہے، بالکل تنہا ہیں،اس وقت ہر طرف نگاہ فرماتے ہیں کوئی مددگار نظر نہیں آتا نہ کوئی بھائی ہے نہ بیٹا ،نہ بھانجا ہے نہ بھتیجا ہے اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بار بار ایک فقرہ دہرا رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار