

Loading content...
تمام مومنین سے التماس ہے، سبھی مل کر دعا کریں کہ اب تو اِن پاک ذوات علیہم الصلوات والسلام کے دکھوں کا مداوا ہو، اب توان مظلومین کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں، جس ذات کی آس پر ازل سے لے کر اب تک ہر مظلوم نے ہر دکھ پر صبر اختیار فرمایا ہے، خدا کرے کہ ان کے وہ منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لے آئیں اور ہر ایک مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا اس طرح انتقام لیں کہ ہر مظلوم کے زخمی دل سے مصائب کے سبھی داغ مٹ جائیں اور انہیں اتنی خوشیاں نصیب ہوں کہ کوئی دکھ یاد ہی نہ رہے ۔اب تمام مومنین سے التماس ہے کہ وہ سب مل کر دل سے دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار