

Loading content...
یہ بجا ہے کہ آپ کے سبھی انصار و احباب نصرت کا حق ادا کرتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں، مگر آپ کی بہن کی فوج تو باقی ہے، اگر آپ کو ناصرین کی ضرورت ہے تو پھر ہمیں اذنِ جہاد عطا فرمائیں اور پھر دیکھیں کہ میری پردہ دار فوج کا ہر سپاہی آپ کے قوتِ بازو سرکار عباؐس علیہ الصلوات والسلام سے زیادہ طاقتور ثابت ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار