

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ آپ کا غریب کہلانا اور بار بار ایک ایک شہید کو پکارنا مجھ سے برداشت نہیں ہو سکتا، میں جملہ غربت اور مظلومی کے باوجود اس وقت بھی کائنات پر اختیارِ کلی کی حامل ہوں، جو کچھ کرنا چاہوں کر سکتی ہوں، مجھے اختیارِ تصرفِ کلی حاصل ہے، چاہوں تو کربلا کو ابھی ابھی مدینہ منورہ میں بدل دوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار