

Loading content...
بات نصرت اور کامیابی کے مفہوم کو سمجھنے کی تھی، جسے فرشتے نہ سمجھ سکے، اس گھر کے ایک معصوم نے اس مفہوم کو کما حقہ سمجھ لیا تھا اس لئے اُس کی نصرت قبول فرمالی گئی اور اس پاک معصوم علیہ الصلوات والسلام نے اس موقعہ پر جس انداز میں اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کی، اور اس کے جو نتائج سامنے آئے، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار