

Loading content...
مگر عین اس وقت گہوارے میں سے ایک کمسن معصوم نے تڑپ کر کہا کہ بابا جان! اگر قبول فرمائیں تو میں بھی نصرت کرنے کیلئے حاضر ہوں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اُس معصوم کی نصرت قبول فرما لیتے ہیں ، اور فرماتے ہیں کہ آئومیرے لعل مجھے اِس وقت آپ کی بہت ضرورت ہے، کیونکہ آپ ہی میرا مقصد عظیم پروان چڑھا سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار