

Loading content...
میں نے اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تشریح کے ضمن میں اس راز پر روشنی ڈالی تھی کہ اس کی کیا وجہ تھی کہ ایک طرف لاکھوں، اربوں، کھربوں ملکوت نصرت کیلئے آئے اور ان میں سے ایک ایک ایسا تھا کہ جو اس پوری کائنات کو فنا کرنے کی اہلیت رکھتا تھا مگر ان میں سے کسی کو بھی نصرت کی اجازت نہیں ملی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار