

Loading content...
یہ ملکوت آج اُسی امید پر آئے تھے کہ باقی ملکوت کوتو اجازت نہیں ملی، مگر ہمیں قدیم خدمت گزار سمجھتے ہوئے یہ اعزاز وشرف ضرور عطا فرمائیں گے مگر انہیں یہ علم نہیں تھا کہ بے نیاز کا بے نیاز عاشق پوری کائنات سے بے نیاز ہوکر بیٹھا ہے،فرمایا کہ آپ بھی باقی ملکوت کے ساتھ کھڑے ہوکر ہماری فتح حقیقی کا منظر دیکھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار