

Loading content...
اس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اب آپ واپس چلے جائیں، جس وقت ہم کربلا میں ٭ھَل مِن نَاصِراً یَنصُرنَا کی آواز دیں توپھراس وقت آجانا ،اگرآپ کے مقدر میں ہوا تو ہم آپ کو نصرت کا موقع ضرور عطا فرمائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار