

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ جس طرح باقی ملکوت نصرت سے روک دیئے گئے تھے تو یہ حکم عمومی تھا، لہٰذا اسی حکم کے تحت انہیں بھی رک جانا چاہیے تھا، مگر ان کی صورت و کیفیت مختلف تھی، کیونکہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مکہ سے حج کا احرام توڑ کر عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے تو یہ حرم کعبہ سے باہر آئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار