

Loading content...
٭حتی انزل الملائکة تملا الدنیا وسماء الدنیا تا اینکہ اس قدر ملکوت نازل ہوئے کہ پوری دنیا ملکوت سے پُر ہوگئی اس وقت زمین سے لے کر آسمان تک ملکوت کے ساتھ ملکوت جڑے ہوئے تھے، تل دھرنے کی جگہ بھی نہیں تھی ، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پوچھا کہ کیوں آئے ہو؟ انہوں نے سر بہ سجود ہوکر عرض کیا کہ ہم آپ کی نصرت کیلئے آئے ہیں، فرمایا کہ آج اس مقام پر کھڑے ہوکر ہمارا آخری سجدہ دیکھو، آج اپنے سامنے عاشق ومعشوق کے عشق کی گہرائیوں پر راز ونیاز ہوتا دیکھو، آج آپ کومداخلت کی اجازت بالکل نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار