

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ ہمارے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام نے بلا توقف ملاقات اِلٰہی کو منتخب فرمایا، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے وہ گرامی نامہ واپس آسمان کی طرف بھیج کر فرمایا کہ تیری ملاقات کیلئے تو ہمیں لاکھ بار شہادت منظور ہے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار