

Loading content...
دیکھا توآسمان کی جانب سے ایک صحیفہ نازل ہورہا ہے، انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ بڑھائے وہ صحیفۂ مبارک دست اقدس پر آکر ٹھہر گیا، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس صحیفے کو کھول کر دیکھا تو اس میں وہ عہد نامہ تھا کہ جس کے تحت آپ نے اپنی شہادت کو قبول فرمایا ہواتھا، ساتھ ہی ایک خط تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار