

Loading content...
اس بات پر اگر اغیار میں سے کوئی اعتراض کرے تو پہلے تو اسے کہہ دو کہ کسی غیر کو اعتراض کا حق بنتا ہی نہیں ہے، کیونکہ یا تو وہ اللہ کا اسم متکلم اسما میں سے خارج کر دے پھر اعتراض کرے، جب وہ اللہ کو (چاہے جس شکل میں بھی) متکلم مانتا ہے تو اعتراض باطل ہے، یہ بھی ہے کہ طُور کی گفتگو کو قرآن سے خارج کرے پھر اعتراض کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار