

Loading content...
ایک عام مومن اور حجت زمانہ کو لبیک کہنے میں ایک فرق بھی ہے کہ عام مومن بلائے تو جواب اس کی سماعت سے نہیں ٹکراتا مگر جب حجت زمانہ کو وہ لبیک کہتا ہے تو اس کی ندائے لبیک حجت زمانہ خود سنتے بھی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار