

Loading content...
اس بات سے یہ استنباط کیا جا سکتا ہے کہ جب ایک عام مومن کو جواب دینا بھی ذاتِ واجب پر واجب ہوجاتا ہے تو اپنے نمائندۂ ذات کے بارے میں اس کا رویہ کیا ہوگا؟اور اپنی حجت زمانہؐ کے بلانے پر وہ کس طرح خاموش رہ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار