

Loading content...
عرفاء کا قول ہے کہ اس دعویٰ میں ایک ہزار دلیل موجود ہے اور ایک سو 100 سے زیادہ آیات سے استنباط ہوتا ہے کہ سب سے پہلے لبیک رب ذوالجلال والاکرام نے کہا، اور ان دلائل کوانہوں نے اپنی اپنی کتابوں میں نقل فرماکر ثابت بھی کر دیا ہے اس لئے میں یہاں صرف ایک چھوٹی سی دلیل پیش کر کے اپنا محملِ بیان آگے بڑھاتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار