

Loading content...
پھر اس کے بعد آہستہ آہستہ اس کا دائرہ تنگ سے تنگ تر فرمایا گیا، یعنی سب سے پہلے پورے عالمِ موجود کو مخاطب ہو کر فرمایا کہ کوئی ہے جو میری نصرت کرے اور میرے مقصد میں حصہ دار بنے؟ کیوں کہ عالم موجودات میں سب سے بڑا موجود خود رب ذوالجلال والاکرام جل جلالہ ہے، اس لئے سب سے پہلے اسی نے لبیک کہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار