

Loading content...
دوستوامید ہے کہ اب آپ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے اعلانات کا کچھ نہ کچھ مفہوم سمجھ گئے ہوں گے… اب ہم اِس سوال پر غور کرتے ہیں کہ یہ جملہ اعلانات جو طلبِ اعانت و نصرت کیلئے فرمائے گئے تھے، کیا یہ صرف کربلا میں موجود کفار کیلئے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار