

Loading content...
سب سے پہلے جو کفارِ کربلا سے خطاب فرمایا گیاتھا اس میں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ٭ اما من موحد یخاف اللہ فینا کیا تم میںسے کوئی ایسا توحید پرست بھی ہے کہ جو ہمارے معاملے میں اللہ سے ڈرے … یعنی یہ فقرہ تھا کہ جو دشمنانِ توحید کے سامنے تبلیغ اِلٰہی اور تبلیغ نبوتی کی خاطر ادافرمایا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار