

Loading content...
مگر پردۂ توحید ورسالت کی مالک مخدراتِ عصمت صلوات اللہ علیھن کی تو یہ خواہش بھی نہیں تھی کہ کوئی ان کے پاک پردے پر نگاہ کرے، کیونکہ وہ خود پسندہی نہیں فرما رہی تھیں اس لئے ان کا کسی کی نگاہ میں آجانا گویا اللہ کے نظام جبروتی وقہری کے ناقص ہونے کے مترادف تھا، اور اسی نظام حفاظت کی طرف شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے آخری وداع کے وقت اشارہ بھی فرمایا تھا کہ یقین رکھیں کہ اللہ آپ کا محافظ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار